VTI Toba Tek Singh
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Excel 382 Farmula's in one Place

Go down

Excel 382 Farmula's in one Place Empty Excel 382 Farmula's in one Place

Post  Admin Thu May 15, 2014 6:03 pm

 ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جو ایکسل شیٹ پر ہی بنا یا گیا ہے ۔ جو ایکسل کے تین سو بیاسی فارمولے اپنے اندر سموئے ہوئے ہے اس میں ہر قسم کا فارمولا موجود ہے جو ایک ایکسل یوزر کو ضرورت ہوتا ہے اس میں موجود کسی بھی فارمولے کے نام پر کلک کریں تو ایک ونڈو اوپن ہو گی جس میں وہ فارمولا اور اس فارمولے کو کیسے یوز کرنا ہے یہ بھی لکھا ہوگا تاکہ کوئی بھی یوزر اس فارمولے کو یوز کرنے کےلیے پریشانی کا شکار نہ ہو
ایک بہت ضرور ی اور اہم بات وہ یہ ہے کہ جب کسی فارمولے پر کلک کرنے سے جو ونڈو کھلے گی جس میں فارمولا لکھا ہو گا اگر آپ چاہے کہ یہ فارمولا الگ سے آپ کے پاس سیو ہو جائے تو اس کو
save
کرنے کی بجائے آپ اس فارمولے کو
save as
کریں گےتاکہ یہ الگ سے ایک فائل کی صورت میں آپ کے پاس سیو ہو جائے ورنہ یہ اسی سافٹ وئیر پر سیو ہو جائے گا
امید ہے کہ یہ سافٹ وئیر آپ کو بہت پسند آئے گا
سافٹ وئیر کا نام: ایکسل فارمولا
[You must be registered and logged in to see this link.]

Excel 382 Farmula's in one Place 310

Excel 382 Farmula's in one Place 210

[You must be registered and logged in to see this link.]
Admin
Admin
Admin

Posts : 128
Join date : 2012-12-25
Age : 34
Location : Pakistan

https://vtittsingh.forumur.net

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum