Tabrkat-E-Nabwi (P.B.U.H) Ka Tasveeri Album
Page 1 of 1
Tabrkat-E-Nabwi (P.B.U.H) Ka Tasveeri Album
امید ہے تمام دوست ٹھیک ٹھاک اور رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں روزے باقاعدگی سے رکھ رہے ہوں گے
دوستو،کچھ دن پہلے میں نے کتاب پڑھی جس سے میرے علم میں بہت اضافہ ہوا اسی کتاب میں، میں نے ایک
اور کتاب کا زکر پڑھا جس کا نام "تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا تصویری البم" تھا
میں نے اسے ڈاؤنلوڈ کیا اور پڑھا اور مجھے اس میں حیات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق بہت چیزوں
کا پتہ چلا جو کہ اس سے پہلے میرے علم میں نہیں تھے
یا وہ وہ چیزوں کی تصویریں دیکھیں جو اس سے پہلے صرف سنا کرتے تھے
پھر میرے زہن میں خیال آیا کہ کیوں نا اس بہترین کتاب کو آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کیا جائے
تو دوستو یہ لیجئے کتاب ڈاؤنلوڈ کریں اور پڑھیں
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum