VTI Toba Tek Singh
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Create Video's Watermark ... Very Simple...

Go down

Create Video's Watermark ... Very Simple... Empty Create Video's Watermark ... Very Simple...

Post  Admin Mon Nov 03, 2014 1:04 am



السلام و علیکم۔۔۔
امید ہے تمام قارئین بخیروعافیت ہوں گے۔۔


کیوٹ وڈیو واٹر مارک

کے ذریعے آپ وڈیوز پر واٹر مارک یعنی اپنا ٹیکسٹ یا لوگو لگا سکتے ہیں۔ اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ ایک ہی وقت میں کئی ٹیکسٹ اور تصویریں وڈیو میں شامل کر سکتے ہیں۔ یہ ٹیکسٹ اور تصویریں آپ وڈیو کے جس حصے پر چاہیں سیٹ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ واٹر مارک کی شفافیت یعنی

Transparency


بھی اپنی پسند کے مطابق منتخب کر سکتے ہیں۔ کسی ٹیکسٹ کو بطور واٹر مارک وڈیو پر لگاتے ہوئے آپ ٹیکسٹ کا فونٹ سائز اور کلر بھی اپنی پسند کے مطابق رکھ سکتے ہیں اور ٹیکسٹ کتنی دیر تک دکھائی دیتا رہے یہ بھی کنٹرول کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ یعنی اگر آپ چاہتے ہیں کہ ٹیکسٹ وڈیو میں صرف پہلے ایک منٹ تک نظر آتا رہے تو یہ بھی ممکن ہے۔ غرض واٹر
مارک کے حوالے سے اس سافٹ ویئر میں سب کچھ موجود ہے۔

Create Video's Watermark ... Very Simple... 10384021_628101800634169_5098515915635999348_n
فائل سائز: ۔۔
5.65 (ایم بی)
دستیابی:مفت
DOWNLOAD LINK HERE

Admin
Admin
Admin

Posts : 128
Join date : 2012-12-25
Age : 34
Location : Pakistan

https://vtittsingh.forumur.net

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum