Image, Video, Audio File receive aur send kary SMS k zariye no internet needed
Page 1 of 1

اسلام وعلیکم
آج جو انڈروآئیڈ آپریٹنگ سسٹم کاسوفٹ وئیر شیئر ہو رہا ہے بہت ہی کمال کا ہےیہ ایک میسج سنڈنگ سافٹ وئیر ہے جیسا کہ آپ کے موبائل میں ڈیفالٹ یعنی پہلے سے موجود ہوتا ہے جس کے ذریعے آپ ایس ایم ایس بھیجتے ہیں مگر اس کا کام آپ کے ڈیفالٹ والے ایس ایم ایس سافٹ وئیر سے بلکل مختلف ہے جیسا کہ ٹائیٹل سے ہی آپ کو اندازا ہو گیا ہو گا کہ اس سافٹ وئیر کا کام کیا ہے۔
تو جناب تھوڑی اور تفصیل سن لیجئے
جب آپ اپنے موبائل سے کوئی تصویر یا ویڈیو اپنے ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجتے ہیں تو وہ ایم ایم ایس یعنی ملٹی میڈیا میسج میں کنورٹ ہو جاتا ہے اور اس کے لیے آپ کو ایم ایم ایس یا انٹرنٹ کے پیسے علیحدہ سے بھرنے پڑتے ہیں اور جو آپ کا ایس ایم ایس کا پیکیج ہوتا ہے ہو تقریباایسے ہی ضائع ہو جاتا ہے۔
تو جناب اس حل نکال لیا گیا ہے اور وہ بھی پنجاب یونیورسٹی آف پاکستان کے آئی ٹی سٹوڈنٹس نے یہ کمال کی ایپ بنائی ہےجس کے ذریعے اب آپ اپنے دوستوں کو تصاویر، ویڈیو، آڈیو اور بھی بہت کچھ بھیج سکتے ہیں اور مزے کی بات اس کے لیے آپ کو نہ ہی ایم ایم ایس کے پیکج کی ضرورت ہے نہ ہی انٹرنٹ کی یہ سب کچھ آپ کے ایس ایم ایس پیکج کے ذریعے ہی بھیجا جائے گا یعنی آپ کے ایس ایم ایس ہی استعمال ہوں گے۔
بس ایک کام کرنا ہے کہ یہ ایپلیکیشن دونوں موبائل میں انسٹال کرنی ہےاور ڈیفالٹ ایس ایم ایس ایپ سلیکٹ کرنی ہے تب ہی آپ ملٹی میڈیا میسج بھیج اور وصول سکے گے۔
[You must be registered and logged in to see this link.]
واسلام
دعاوں میں یاد رکھیں گا۔

Similar topics
» Date of Birth Enter Karan or Age, Birth Day and Time or Bohat Kuch Maloom Kary
» Create Video's Watermark ... Very Simple...
» Create Video's Watermark ... Very Simple...
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum